( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۷ نتائج (۰سیکنڈ )
عَدَد ِ مَقْرُون
(ریاضی) وہ عدد جس کے آگے اس کا معدود مذکور ہو مثلاً پانچ گھنٹے ، چھ گز ، سات گھوڑے وغیرہ .
عَدداً
گنتی کے طور پر ، ازروئے عدد .
عَدَدی
عدد (رک) سے منسوب ، گننے کے ، شمار کے .
عَدَدی بَرْتَری
گنتی کی فوقیت ، دوسروں کے مقابلے میں تعداد زیادہ ہونا .
عَدَدی طاقَت
تعداد کا زور.
عَدَدی قِیمَت
۱. وہ عدد جو اسکیلر کو ظاہر کرنے کے لئے استعمال کیا جائے .
۲. وہ قیمت جو عدد کے اعتبار سے لگائی جائے .
عَدَدی کَثْرَت
تعداد کی زیادتی .
عَدَدِیََت
کثرت تعدد ، عدد کا ہونا .
<
۱
۲