( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۵ نتائج (۰سیکنڈ )
قَبْضَہ دار
ایک قسم کا موروثی کاشتکار.
قَبْضَہ داری
قبضہ دار (رک) کا کام یا عہدہ ، قبضہ رکھنا ، قابض ہونا.
قَبْضَہ دَبا ہونا
اختیارات محدود ہونا ، دائرہ کار کم ہونا ، کم سے کم حقدار ہونا.
قَبْضَہ سَچّا دَعویٰ جُھوٹا
تصرّف اور قبضے کو اہمیت دی جاتی ہے محض دعویٰ کوئی حیثیت نہیں رکھتا.
قَبْضَہ ء غاصِبانَہ
زبردستی یا بالجبر قبضہ ، ناجائز قبضہ.
قَبْضَہ ء قُدْرَت
کامل اختیار ، اختیارِ کُلّی ؛ مراد : اختیار مشیت ، قدرت الٰہی.
<
۱
۲