قبضہ دار (رک) کا کام یا عہدہ ، قبضہ رکھنا ، قابض ہونا.
نسبت استحقاق قبضہ داری سے متنازعہ کے ان کے بیانات مدخلہ کو ملاحظہ کرے.
(۱۹۲۳ ، ایکٹ نمبر ۱ ، ۱۹۸۲ء ، ۹۴).
[ قبصہ دار (رک) + ی ، لاحقۂ کیفیت ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .