کامل اختیار ، اختیارِ کُلّی ؛ مراد : اختیار مشیت ، قدرت الٰہی.
غرض کہ جہاز کے ہر قسم کی رفتار کے کُل امور کیپٹن کے قبضۂ قدرت میں رہتے ہیں.
(۱۸۹۲ ، فنونِ سپہ گری و اسپورٹس ، ۱۱).
قسم اس ذات کی جس کے قبضہ قدرت میں میری جان ہے.
(۱۹۸۵ ، طوبیٰ ، ۶۶۲).
[ قبضہ + قدرت (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .