( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۴۹ نتائج (۰سیکنڈ )
قَید پَڑ٘نا
گرفتار ہونا ، محبوس ہونا ، پکڑا جانا.
قَید ِ تَنْہائی
قید خانے میں تنہا رہنے کی سزا.
قَید توڑ٘نا
۱. بیڑیاں توڑنا ، جیل سے فرار ہونا ، آزاد ہونا ، رہائی حاصل کرنا.
۰۲ شرط اٹھا دینا ، پابندی ختم کردینا.
قَید چھُوٹْنا
بندش ختم ہونا ، شرط اٹھا جانا ، پابندی ختم ہونا.
قَید خانَہ
قیدیوں کے رہنے کی جگہ ، زندان ، محبس ، بندی خانہ ، مجرموں کے سزا بھگتنے کا مکان ، جیل.
قَید رَک٘ھنا
زندان میں رکھنا ، حراست میں رکھنا ، نگرانی میں رکھنا
قَید ِرَنگ
(سیاسیات) اختلافِ رن٘گ ، کالی اور گوری قوموں میں قانونی یا معاشرتی اختلاف (ان٘گ : Colour Bar) .
قَید رَہْنا
جیل یا زندان میں رہنا نیز بندشوں میں رہنا ، پابند ہونا.
قَید ِسَخ٘ت
قیدِ بامشقّت ، مشقّت والی اسیری ؛ قید جس کے ساتھ مشقت لازم ہو.
قَید سے آزاد ہونا
زنداں سے رہا ہونا ، جیل سے چھوٹنا
<
۱
۲
۳
۴
۵
>