۱. بیڑیاں توڑنا ، جیل سے فرار ہونا ، آزاد ہونا ، رہائی حاصل کرنا.
قید اپنی اپنی توڑیے دیوانوں میں ہے غل
کیا زور شور آمدِ فصلِ چمن کے ہیں
(۱۹۰۳ ، نظم نگاری ، ۱۰۲) .
۰۲ شرط اٹھا دینا ، پابندی ختم کردینا.
ہم نے توڑی ہر ایک قیدِ حیات
کتنے بے اختیار ہیں ہم لوگ
(۱۹۳۶ ، رمز و کنایات ، ۹۶) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .