مشروط کرنا ، محدود کرنا ، حد باندھنا ، لازم گرداننا ، پابندی عائد کر دینا.
سب کچھ ہے اور کچھ بھی نہیں ایک آن میں
عالم کے ساتھ کیوں یہ لگا دی فنا کی قید
(۱۸۸۶ ، دیوان سخن ، ۱۰۲) .
اک نہ اک قید محبت نے لگا رکھی ہے
دل ہے گیسو میں اگر پاؤں سلاسل میں نہیں
(۱۹۱۵ ، جان سخن ، ۹۱) .
کوئی پتی اور کوئی پتا کوئی بیٹا اور کوئی بھائی
اے لوگو ! اک نار پہ تم نے کیا کیا قید لگائی
(۱۹۷۳ ، لاحاصل ، ۱۳۵) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .