۰۱ قید سے آزاد کرنا ، بیڑی وغیرہ کاٹ کر قیدی کو رہا کرنا.
(خونخوار نے کہا آہنگروں کو بلاؤ کہ قید بھی کاٹ دیں.
(۱۸۸۲ ، طلسم ہوش ربا ، ۱ : ۸۹۲) .
۰۲ سزا بھگتنا ، سزا کی مدت گزارنا .
آج ہی وہ چار سال کی قید کاٹ کر جیل سے رہا ہوا تھا.
(۱۹۸۳ ، ساتواں چراغ ، ۱۲۱) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .