۱. جیل خانے جانا ، اسیر ہو کے زندان میں بند ہونا ؛ پکڑا جانا ، گرفتار ہونا ، مقید ہونا
(فرہنگ آصفیہ ؛ مہذب اللغات) .
۰۲ پابند ہونا ، شرط ہونا.
جس کا سحر زبردست ہو وہ گرفتار کر لے ہلاک کرنے کی قید ہے.
(۱۹۰۸ ، آفتاب شجاعت ، ۵ ، ۱ : ۵۷۲) .
۰۳ حد بندھنا ، محدود ہونا
(فرہنگ آصفیہ) .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .