قیدِ بامشقّت ، مشقّت والی اسیری ؛ قید جس کے ساتھ مشقت لازم ہو.
مستحق بچہ کی ہے یہ نیک بخت
دوسری کو دس برس کی قیدِ سخت
(۱۹۰۸ ، صبح زندگی ، ۴۱) .
رنجِ تہنائی پوچھ اسی سے جمیل
جس ے یہ قیدِ سخت جھیلی ہے
(۱۹۵۸ ، فکر جمیل ، ۱۳۸) .
[ قید + سخت (رک) ] .
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .