( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۶ نتائج (۰سیکنڈ )
مُخْتَصَر طوِیل
(ادبیات) طویل مختصر ، کم طویل
مُخْتَصَر کَرْنا
گھٹانا ، کم کرنا ، چھانٹنا ، اجمال سے کام لینا ، اختصار کرنا
مُخْتَصَر کَشی
کسی شخص ، جانور یا شے کو ظاہر کرنے کے لیے چند لکیروں سے کام لینا ، مختصر تصویر بنانا
مُخْتَصَر نِگاری
اختصار کے ساتھ لکھنا ، مجمل لکھنا
مُخْتَصَر نَوِیس
اختصار کے ساتھ لکھنے والا ، اختصار کی غرض سے الفاظ کو مقررّہ علامتوں میں لکھنے والا ، اسٹینوگرافر
مُخْتَصَر نَویسی
مختصر نویس کا کام ، الفاظ کو اختصار کی غرض سے مقررہ علامتوں میں لکھنا ، شارٹ ہینڈ
مُخْتَصَر یہ کہ
خلاصہ یہ کہ ، المختصر ، قصہ کوتاہ
مُخْتَصَرَاً
اختصار کے ساتھ ، خلاصۃ
<
۱
۲