تناسب کے نشان ۔۔۔۔۔ کی اہمیت ہمیں نظر انداز نہیں کرنی چاہیئے ، یہ نشان ایک طرح کی اعلیٰ مختصر نویسی ہے
(۱۹۱۸ ، تحفہء سائنس ، ۱ :۲۹۰)
قاضی صاحب کا انتہائی معروضی اور کھرا انداز اور مختصر نویسی اردو تحقیق کے حق میں ایک نیک فال ہے
(۱۹۹۴ ، اردو نامہ ، لاہور ، جون ، ۱۵)