ان کے ساتھ کچھ کوٹ پتلون پہنے ہوئے بنگالی بابو اور مدراسی مختصر نویس بھی
(۱۹۴۷ ، ساقی ، کراچی (سالنامہ) ، جنوری ، ۷۳)
۔ کافی جستجو کے بعد کپڑا پکڑا گیا ، سرغنہ بندرگاہ کماندار (Port Commander) بریگیڈیر کا یہودی مختصر نویس (Stenographer) نکلا
(۱۹۸۸ ، تذکرہء استخبارات ، ۹۴)