( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
نِکاح بَستَہ
نکاح میں بندھی ہوئی ، نکاحی ، منکوحہ ۔
نِکاح بَندھنا
نکاح ہونا ، رشتہء ازدواج سے منسلک ہونا ۔
نِکاح بَندھوانا
نکاح کرانا ؛ رشتہء ازدواج میں بندھوانا ۔
نِکاح بیوگاں
بیوہ عورتوں کی شادی
نِکاح پَڑھا جانا
نکاح ہونا ، نکاح جاری ہونا
نِکاح پَڑھا دینا
شادی کر دینا
نِکاح پَڑھانا
۱۔ عقد کرانا ، شادی کرانا ۔
۲۔ قاضی کا عورت اور مرد کو رشتہء ازدواج میں منسلک کرنا ، نکاح خوانی کرنا ، نکاح جاری کرنا ۔
نِکاح َپڑھائی
نکاح پڑھانے کی اُجرت ، نکاح پڑھانے والے کی فیس
نِکاح پَڑھنا
صیغہء نکاح جاری کرنا ، خطبہء نکاح پڑھنا ۔
نِکاح پَڑھوانا
۱۔ عقد کروانا ، شادی کروانا ۔
۲۔ کسی ایک ہی کام کا ہو رہنا ۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>