( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۴۷ نتائج (۰سیکنڈ )
چَوک بَھْرنا
۱. رک : چوک معنی نمبر ۵.
۲. ایک رسم جو زچہ کے تارے دیکھنے سے قبل ادا کی جاتی ہے.
۳. (شطرنج وغیرہ کھیلنے کے لیے) چو خانہ کپڑا یا تختہ تیار کرنا.
چَوک پَٹّا
وہ جگہ جہاں چوک کی رسم کے دوران لوگ بیٹھ کر کھانا کھاتے ہیں.
چَوک پُرْوانا
چوک پورنا (رک) کا تعدیہ.
چَوک پُورانا
۱. رک : چوک معنی نمبر ۵.
۲. شادی کی ایک رسم جس میں انگنائی میں ڈوئی رکھ کر چاروں طرف آٹا چھڑکا جاتا ہے اور ڈوئی کے بے شمار نقش بنا کر ایک چھوٹی چوکی رکھی جاتی ہے اس پر دولھا دلہن کو مایوں بٹھاتے ہیں.
چَوک پُورْنا
رک : چوک معنی نمبر۵.
چَوک جَمانا
بازار لگانا ، دوکانیں کھولنا.
چَوک جوڑْنا
ایک مربع جگہ کو شادی بیاہ یا خوشی کے موقع پر مٹھائیوں سے بھر دینا.
چَوک چاندْنی / چَکْنی
ایک تیوہار جو بھادوں کے اول عشرہ میں چار تاریخ کو ہوتا ہے اور اس وقت پاٹ شالوں کے طالب علم گنیش جی کی پوجا کرتے ہیں.
چَوک چَکَّر
وہ گول قطعہ یا چبوترا جو چوراہے کے بیچ میں بنا ہو اور جس کے گرد سڑک گزرتی ہو انگ : Round about
چَوک
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>