ایک مربع جگہ کو شادی بیاہ یا خوشی کے موقع پر مٹھائیوں سے بھر دینا.
بخت و دولت تخت چوپہر چوک جوڑے ہے سدا
اس خوشی تھے رات دن گرجے سو ایواں عید کا
(۱۶۱۱ ، قلی قطب شاہ ، ک ، ۳ : ۸).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .