( تاریخی ا ُصول پر )


چَوک پُورانا محاورہ  

۱. رک : چوک معنی نمبر ۵.
۲. شادی کی ایک رسم جس میں انگنائی میں ڈوئی رکھ کر چاروں طرف آٹا چھڑکا جاتا ہے اور ڈوئی کے بے شمار نقش بنا کر ایک چھوٹی چوکی رکھی جاتی ہے اس پر دولھا دلہن کو مایوں بٹھاتے ہیں.
(بہار اردو لغت (خدا بخش لائبریری جرنل ، ۲۸ : ۴۲)).