( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۳۶ نتائج (۰سیکنڈ )
چَین آنا
آرام ملنا ، سکون و قرار حاصل ہونا ، بے چینی دور ہونا .
چَین پانا
۱. سکون حاصل ہونا، آرام ملنا.
۲. رونق حاصل ہونا ، سر سبز و شاداب ہونا ، با رونق ہونا.
چَین پَڑْنا
بے کلی دور ہونا ، آرام ملنا ، اطمینان و قرار حاصل ہونا.
چَین پَکَڑْنا
آرام حاصل کرنا ، مطمئین ہونا ، سکون پانا.
چَین جانا
کل نہ پڑنا، رنج و تکلیف میں ہونا
چَین چان
راحت و آرام ، سکون و اطمینان .
چَین سے
اطمینان سے ، آرام سے ، بے فکری کے ساتھ .
چَین سے عُمْرکَٹْنا
رک : چین سے گزرنا .
چَین سے گُزَرْنا
آرام سے بسر ہونا ، عیش سے زندگی گزرنا.
چَین کَرْنا
عیش کرنا ، مزے اُڑانا .
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>