پڑے گا چین تبھی جب کہ باپ کی گودی
مجھے ملے گی مرا جیو ہٹپٹاتا ہے
کم بخت کو نہ چین پڑا ساتھ چل دیا
دل بھی وہیں رہا وہ جہاں میہماں رہے.
ریگستان میں بھی کسی طرح چین نہ پڑتا تھا.
( ۱۹۶۲ ، شرر ، مضامین ، ۳ : ۹ )
علامہ (راشد الخیری) کو واحدی صاحب کے بغیر . . . چین نہیں پڑتا تھا.
( ۱۹۸۱ ، آسمان کیسے کیسے ، ۱۲۰ )