( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۲۳ نتائج (۰سیکنڈ )
کے ڈَر سے گُدْڑی نَہِیں پھینٗکی جاتی
معمولی نقصان کے ڈر سے سخت نقصان نہیں برداشت کیا جاتا .
کے ڈَر سے گُدْڑی نَہِیں پھینٗکی جاتی مُونٗہار
( لفطاََ ) ، چھوٹے منٗھ کا ، (مجازاََ) فطرتی ، پاکھنڈی ، چرب زبان ، مِٹھ بولا ، لَسان .
کے جُھنڈ
کے بَراَبر
بہت تھورا ، کُچھ بھی نہیں .
کے بَراَبر ِ مْقَزَن
رک : خشخاشِ بحری
کے بَراَبر مَنْثُوُر
(طب) خشخاش کی ایک قسم جو خشخاش سیاہ کی قسم سے ہے اس کے پھول کا رنگ سرخ ہوتا ہے اکثر ملک چین میں فصل ریبح میں پیدا ہوتی ہے خشخاش سفید سے قوت میں قوی ، وار سیاہ سے ضعیف ہے اس کو منثور اس لیے کہتے ہیں کہ اس ک پھول کے پتے جلد جھڑ جاتے ہیں لاط :P.Rhoeas.
کَے
استفہامِ ، عدوی ، کتنے ، کِتّے.
کَے
کئی.
کَے رَکْعَت کا فائِدَہ !
کوئی فائدہ نہیں ، کوئی نفع نہیں ، کے رکعت کا ثواب.
کَے
رک : کیا.
<
۱
۲
۳
>