( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۱۸ نتائج (۰سیکنڈ )
ین
بطور تثنیہ مستعمل ؛ جیسے : بغلین ، نعلین ، دارین ، کونین وغیرہ.
ین
بطور لاحقہء صفت مستعمل ۔
ین
علامتِ جمع مذکر ، اسما کے لیے جن کے آخر میں ی نہ ہو ؛ جیسے : زائرین ، ماہرین ، کاملین وغیرہ.
ین
علامتِ جمع مونث ، اسما کے لیے جن کے آخر میں ی نہ ہو ؛ جیسے : گھٹائیں ، میزیں وغیرہ.
یَنابِیع
۱۔ بڑے چشمے ، پانی کے سوتے ۔
۲۔ مدینے کی بندرگاہ کا نام.
یَنبُوع
پانی کا بڑا چشمہ ، بہت پانی والا نالا ، ندی ، منبع ، سرچشمہ ۔
یَنبُوع حَیات
زندگی کا سرچشمہ ؛ زیست کا منبع ۔
یَنتر
۱۔ رک : َ جنتر ؛ آلہ ، اوزار ، ہتھیار ۔
۲۔ مشین ؛ باجا ؛ گنڈا تعویذ ، ٹوٹکا ؛ قفل ، نجومیوں کا نقشہ.
یَنتری
۱۔ باندھنے والا ، باجا بجانے والا ، تنتر منتر کرنے والا.
۲۔ علم جنتر کا ماہر ، انجینیر، مستری ، لوہار.
یَنگچَری
رک : ینی چری ؛ ترکی کی پیدل فوج جو عیسائی نوجوانوں پرمشتمل تھی ۔
<
۱
۲