( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَلالی بَدَن
عیسائیوں کی اصطلاح میں جسم جلالی (English Urdu Dictionary Christian Terminology)
جَلالی کَرْنا
غصہ کرنا ، طیش میں آنا ۔
جَلالی مُہْر
جلال الدین اکبر کے عہد کا سکہ ، رک : جلالہ ؛ شاہی اشرفی
جَلالی وَظِیفَہ
(متعین و مخصوص طریقہ سے ) اللہ کے ایسے نام کا ورد کرنا جس سے خدا کی صفت جلال یا قہاریت ظاہرہوتی ہو اس قسم کا وظیفہ پڑھنے میں بڑی احتیاطیں برتی جاتی ہیں جن میں گوشت وغیرہ کا کھانا ترک کرنا اور پاکیزگی اور اکل حلال کا اہتمام کرنا بہت ضروری ہے اور نتیجہ اس کا جلال و قہر کی صورت میں ظاہر ہوتا ہے .
جَلاِ لِیا
۱۔ رک : جلالی (ب) ۔
۲۔ کبوتر کی ایک قسم کا نام
جَلالِیَّت
جلالی (رک) کا اسم کیفیت ، جلالی ہونا ۔
جَلالِیَہ
سید جلال الدین بخاری کے پیر و فقیر ؛ رک : جلالی (الف) نمبر ۳۔
جَلانا
۱۔ (i) آگ لگانا ، سوختہ کرنا ۔
(ii) روشن کرنا ، (چراغ وغیرہ) .
۲۔ (مجازاََ) غصہ دلانا ، طیش میں لانا ، بران٘گیختہ کرنا ۔
۳۔ (مجازاََ) حسد یا رشک میں مبتلا کرنا۔
۴۔ ( مجازاََ) رنج پہن٘چانا ، دق کرنا ۔
جِلانا
۱۔ مردے کو زندہ کرنا ، جان ڈالنا ، زندگی دینا ۔
۲۔ (مجازاََ) تازگی بخشنا ، سرسبز کرنا ۔
۳۔ مرنے نہ دینا ، موت سے بچانا ، زندہ رکھنا ۔
۴۔ دھات کو کشتہ کرنے کے بعد اصلی حالت پر لے آنا
۵۔ سر پرستی کرنا
۶۔ چمکانا ، روشن کرنا ، شفاف کرنا ۔
جَلانکُور
پانی کی کوکھ ، سیپی ۔
<
۱۷
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
>