( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھر کی ٹَہل
خانہ داری کے کام.
گَھر کِی جلی بَن گئی بَن میں لاگئی آگ بَن بیچارہ کیا کرے کرْموں لاگی آگ
بدنصیب کا کہیں ٹھکانا نہیں جہاں جائے گا بدقسمتی کی وجہ سے سختی اُٹھائے گا.
گَھر کی جورُو کی چَوکْسی کَہاں تَک
پنے ہی گھر میں رہنے والے شخص کی نگہبانی کرنا بہت مشکل ہے ، گھر کے چور کی نگرانی بہت مشکل ہے.
گَھر کی چار دِیواری
گھر کے اندر کی دُنیا.
گَھر کی چَوکَھٹ
(کنایۃً) گھر کی بیوی.
گَھر کی راہ پَکَڑْنا
رک: گھر کی راہ لینا.
گَھر کی راہ لینا
رخصت ہونا ، چلتا بننا.
گَھر کی راہ نَہ مِلْنا
ایسا بدحواس ہو جانا کہ گھر کا راستہ بھی نہ ملنا.
گَھر کی رَونَق
نہایت عزیز ہستی جس سے گھر میں رونق نظر آتی ہو.
گَھر کی طَرحْ بَیٹْھنا
کُھل کو بیٹھنا ، بان٘و پسار کے بیٹھنا ، اطمینان سے بیٹھنا ، آرام سے بیٹھنا ، بہت سی جگہ گھیر کر بیٹھنا ؛ ذرا سکڑ سمٹکر بیٹھنا ، بہت سی جگہ گھیر کر نہ بیٹھنا.
<
۱۸
۱۹
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
>