( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جلا ہے کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے
جو لاہے عموماََ کم عقل ہوتے ہیں ان کا خاصہ قومی ہے کیونکہ بوجہ ایک جگہ بیٹھ کر کام کرنے کے تجربہ نہیں ہوتا
جلا ہے کی مَسْخری ماں بَہن سے / کے ساتھ
دوسروں کے ساتھ مذاق کرنے کی جرات نہیں اپنے سے کمزوروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ رکھتا ہے کوئی بیوقوفی کی یا نازیبا بات کرے توکہتے ہیں
جَلاء
۱۔ آشکارا ، درخت خرما کی ایک قسم ۔
۲۔ (تصوف) ذات حق کا ظہور اپنے نفس میں دیکھنا
جَلائِنْد
جلنے کی بو ۔
جُلائِنی
جلاہے کی بیوی یا جلاہے کا پیشہ کرنے والی عورت
جَلاؤُ
جلنے کے قابل ، جلتی ہوئی ، خوفناک ؛ تند مزاج ، جھلا، چڑچڑا ؛ جلانے والا
جَلاؤنا
رک : جلانا ۔
جَلائی
جلانے کا کام یا اجرت ۔
جُلائی
جلاہا (رک) کی تانیث ، رک : جلاہی ۔
جُلائی واڑی
وہ علاقہ یا شہر جہاں جولا ہے سکونت پذیر ہوں
<
۲۰
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
>