( تاریخی ا ُصول پر )


جلا ہے کی مَسْخری ماں بَہن سے / کے ساتھ کہاوت  

دوسروں کے ساتھ مذاق کرنے کی جرات نہیں اپنے سے کمزوروں کے ساتھ چھیڑ چھاڑ رکھتا ہے کوئی بیوقوفی کی یا نازیبا بات کرے توکہتے ہیں
(جامع اللغات)