( تاریخی ا ُصول پر )


جلا ہے کی عَقْل گُدّی میں ہوتی ہے کہاوت  

جو لاہے عموماََ کم عقل ہوتے ہیں ان کا خاصہ قومی ہے کیونکہ بوجہ ایک جگہ بیٹھ کر کام کرنے کے تجربہ نہیں ہوتا
(قصص الامثال ،۱۲۶)