( تاریخی ا ُصول پر )


جلا ہے کو لَگا تھا تِیر خُدا بَھلی کَرے کہاوت  

ایسے موقع پر بولتے ہیں جب کوئی امر بیّن میں اخفا کرنا چاہے
(قصص الامثال ، ۱۲۷)