( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۴۶ نتائج (۰سیکنڈ )
بات سَنوارنا
برہمی کی اصلاح کرنا ، بات بنانا.
بات سو بات
جیسا موقع ہو گا دیکھا جاۓ گا.
بات سُوجْھنا
نیا مضمون خیال میں آنا ؛ تدبیر سمجھ میں آنا ؛ معاملے کی تہ کو پہن٘چنا.
بات سوچ سَمَجھ کے
معاملے کی اونچ نیچ دیکھ کے ، مسئلے کے ہر پہلو پر غور کر کے
بات سوچْنا
۱. معاملہ تجویزکرنا.
۲. غور کرنا ، کوئی تدبیری نکالنا.
بات سَہْنا
کڑی سن کر تحمل کرنا ، تو تڑاق پر صبر کرنا ، طعنے سہنے یا بدزبانی کو برداشت کرنا.
بات سے باہر ہونا / بھار ہونا
نافرمانی کرنا، حکم نہ ماننا.
بات سے پِھرنا
زبان دے رک بد عہدی کرنا ، قول سے منحرف ہو جانا ، زبان بدلنا ( اکثر ضمیر اضافی ( اپنی وغیرہ کے ساتھ مستعمل ) .
بات سے ٹَلْنا
رک : ’’ بات سے پھرنا ‘‘ .
بات سے نِکَل جانا
قول سے بے قول ہو جانا ، وعدے سے منحرک ہونا ، زبان بدلنا.
<
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
>