( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۸ نتائج (۰سیکنڈ )
گَھر کے رہے نَہ دَر کے
گھر کا رہنا نہ درکا ، کہیں کا نہ رہنا.
گَھر کے رَہے نَہ بار کے
رک : گھر کے رہے نہ دَر کے.
گَھر کے کِھیر کھائیں اور دیوتا بَھلا منائیں
نیکی وہ ہے جس سے دوسروں کو فائدہ پہنچِے ، اوروں کے نام سے اپنا کام نکالنا یا اوروں پر احسان دھر کے اپنا مقصد حاصل کرنا.
گَھر کے گُودْڑے
پھٹے پرانے کپڑے ، گھر میں سب سے زیادہ اور نکمے ؛ کسی چیز یا بات کی ناپسندیدگی کے اظہار کے لیے مستعمل.
گَھر کے گَھر
۱. ( ان معنوں میں گھر کے گھر میں بھی مستعمل ہے) ، گھر ہی میں ، گھر کے اندر ؛ برابر سرابر ، نفع میں نہ نقصان میں.
۲. بہت سے گھر ، بہت سے خاندان.
گَھر کے گَھر بَنْد ہوگئے
بیماری یا آفت وغیرہ کی وجہ سے بہت سے گھر تباہ اور ویران ہوگئے ، گھر سے گھر بے وارثے اور غیر آباد ہوگئے بہت سے گھر تباہ و برباد ہوگئی ، حاکم کے ظلم سے گانو کے گانو ویران ہو کر دوسرے علاقے میں جا بسے.
گَھر کے گَھر بَیٹھ گئے
بارش کی کثرت سے بہت سے مکانات گر پڑے.
گَھر کے گَھر چَوپَٹ کَرْنا
رک : گھر گھر کے خالی کرنا.
گَھر کے گَھر خالی کَرْنا
گھر کے گھر تباہ کرنا ، متعد گھر برباد کرنا.
گَھر کے گَھر رَہْنا
برابر سرابر ہونا ، نہ تو نفع ہی ہونا نہ نقصان ، نہ تو کچھ کمانا اور نہ گِرہ سے کھونا.
<
۲۱
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
>