( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جُلْباب
رک : جُلبان (۲) ۔
جُلْبان
مٹر یا سبز ماش ۔
جُلْبان
توشہ دان ، چمڑے کا تھیلا ؛ غلاف جس میں تلوار مع نیام کے رکھی جاتی ہے ۔
جَلْبَلانا
طیش میں آجانا ، بری طرح ناراض ہوجانا ، برہم ہونا ۔
جُلْبَنْد
رک : جلبان ۔
جَلْپ
بک بک ، چخ چخ ، گپ ، بحث ، بکواس ؛ جھگڑا ، تکرار ، تو تو میں میں ؛ گل خب ۔
جَلْپاک
بکواس کرنے والا ، جھگڑالو ، بحشی ؛ یاوہ گو ؛ بیوقوفی کی باتیں کرنے والا ، بے تکی جھک جھک کرنے والا ۔
جَلْپائی
زیتون کی ایک قسم جوہمالہ کے علاقہ میں تین ہزار فٹ کی بلندی پہ ہوتا ہے شمالی ہند اور دوسرے علاقوں میں بھی پایا جاتا ہےاس کا پھل گودے دار ہوتا ہے اور جن٘گلی زیتون کہلاتا ہے کچے پھل ترکاری اچار وغیرہ اور پکے پھل یو ن٘ہی کھائے جاتے ہیں ، لاط : Eleocarpus serratus
جَلَّت
جلَّ (رک ) کی تانیث ، تراکیب مستعمل ۔
جَلَّت مَجْدُہٗ
رک : جلّ مجدہ ۔
<
۲۲
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
>