( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۶۹ نتائج (۰سیکنڈ )
جَلتا
جلنا (رک) کا حالیہ نا تمام ، جلتا ہوا ۔
جَلتا
(کہاروں کی اصطلاح) آگ
جَلتا بَلْتا
جلتا بلتا ہوا ، بہت تیز گرم ، ابلتا ہوا، کھولتا ہوا ؛ مشتعل ، پرغضب ۔
جَلتا تَوا
وہ توا جو چولھے پر خوب گرم ہو گیا ہو ؛ گرم توا جس پر روٹیاں پک رہی ہوں ۔
جَلتا جَلْتا
رک : جلتا ، گرم گرم ۔
جَلَت پَلَک
ٹٹیری (رک ) کی ایک قسم ۔
جَلْتَوائی
رک : جل تواہی ۔
جَلْتَوائی پَڑْنا
جھگڑا فساد ہونا ۔
جَلْتی
جلتا (رک) کی تانیث ، مرکبات میں ، مستعمل ۔
جَلْتی آگ
پوری طرح روشن بھڑکتی ہوئی آگ ، (مجازاََ) عین خطرے اور تباہی کی حالت ۔
<
۲۳
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
۳۱
>