( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۰۲ نتائج (۰سیکنڈ )
نام کو مَرنا
نام کے لیے جان دینا ، ناموری اور عزت کی پاسداری کرنا ۔
نام کو نُکُو آنا
واسطہ نہ رکھنا ۔
نام کو نَہ چھوڑنا
۱ ۔ بالکل نہ چھوڑنا ، ذرا باقی نہ رکھنا ، ناپید کر دینا ، خاتمہ کر دینا ۔
۲۔ صرف کہنے کو ، ذکر کرنے کے لیے ، محض تذکرے کے لیے ۔
۳۔ قطعی ، بالکل ، ہرگز ، مطلق ۔
۴۔ نشانی کے لیے ، یادگار کے طور پر ، ظاہر میں ، دکھاوے کو ۔
۵۔ عرف ِعام میں ، نام کا ۔
۶۔ اصلیت میں ، حقیقت میں ۔
۷۔ شہرت کے لیے ، باقی رہنے کے لیے ، عزت کے لیے ، آبرو کے لیے ، نیک نامی کے لیے ۔
نام کو آ گ َلگانا
نام نہ لینا ، قریب نہ جانا
نام کو بَٹّا / َبٹَّہ َلگانا
رک : نام پر بٹا لگانا ، بے عزت کرنا ۔
نام کو بَٹّا َلگنا
نام کو بٹا لگانا (رک) کا لازم ، نام بدنام ہونا ۔
نام کو بھی نَہ ہونا
بالکل نہ ہونا ، ذرا بھی نہ ہونا ۔
نام کو داغ / دَھبّا لَگانا
رہنے دو بس سب کو دیکھ لیا ، میں ان کے نام کو داغ لگانا نہیں چاہتی ۔
نام کو لاج َلگنا
نام کو بٹا لگنا ، عیب لگنا ، نام بدنام ہونا ۔
نام کو مَرنا
نام کے لیے جان دینا ، ناموری اور عزت کی پاسداری کرنا ۔
<
۲۴
۲۵
۲۶
۲۷
۲۸
۲۹
۳۰
۳۱
۳۲
>