( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۵۴ نتائج (۰سیکنڈ )
اِنْدَر پُوری
( ہندو صنمیات ) راجا اندر کا پایۂ تخت اور دیویوں اور دیوتاؤں کا مسکن۔
اِنْدَر جال
علم طلسم ، تیرنجات، بازیگری ، سحر ، شعبدہ بازی ، مکاری، فریب۔
اِنْدَر جالی
جادوگر ، شعبدہ باز ، چالاک
اِنْدَر دُوادَسی
( ہندو ) اندر کی یاد اور اعزاز میں اک میلہ جو بھادوں کی بارھویں کو منایا جاتا ہے۔
اِنْدَر دَھنُش
قوس قزح ، دھنک۔
اِنْدَر سَبھا
۱۔ ( ہندو صنمیات ) راجا اندر کا روایتی دربار جہاں پریاں ناچتی تھیں۔
۲۔ راجا اندر کے دربار کا تمثیلی پریوں کا ناچ وغیرہ جو ڈرامے کے طور پر اسٹیج کیا جاتا ہے۔
اِنْدَر کا اَکھاڑا
رک : اندر سبھا۔
اِنْدَر کی پَری
اندر سبھا (رک) میں ناچنے گانے والی پری ، اپسرا ؛ نہایت حسین عورت ، (مجازاً) عجیب و نادر چیز۔
اِنْدَر لوک
راجا اندر کا مسکن ، آسمان۔
اَنْدْرا
بانْک کا ایک دانو جو بیٹھ کر چھریوں کے مقابلے کے وقت کیا جاتا ہے (جب حریف ایک دوسرے کا چھری کا ہاتھ پکڑ لے تو پھرتی ) سے اس کے ہاتھ پر ٹانگ مار کر کلائی چھڑا لینے کے فعل کو اندرا کہا جاتا ہے)
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>