علم طلسم ، تیرنجات، بازیگری ، سحر ، شعبدہ بازی ، مکاری، فریب۔
-
محبت بتوں کی یہ دستور ہے
اندر جال سا کھیل مشہور ہے
(۱۸۳۳، مثنوی اپورب ، کشن کنور ، ۶۰)
اختری توبہ ! بات نہ ہوئی تمھارے بالوں کا اندر جال ہوا۔
(۱۹۱۷، مراری دادا ، کیفی ، ۳۳)
[ س : اندر + جال (رک) ]
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .