( تاریخی ا ُصول پر )


اِنْدَر َ اش (--- لف ا) امث  

(لفظاً) راجا اندر کی غذا ، (مراداً) ایک قسم کی بوٹی جو اکثر دیوتاؤں اور خصوصاً شیوجی اور اندر کو نہایت مرغوب تھی ، شیو بوٹی ، شیو جی کی گھٹی۔
( خزائن الادویہ ، ۲ : ۴۶۲ ) ۔