( تاریخی ا ُصول پر )

تقرباََ ۳۶۴ نتائج (۰سیکنڈ )
    <     ۱   ۲   ۳   ۴   ۵   ۶   ۷       >
  1. ایک ایک پانو ایک ایک مَن کا ہونا

    بہت تھک ؛ ندامت یا خوف وغیرہ سے پان٘و آگے کو نہ اٹھنا.
     

  2. ایک ایک دو دو

    بکے بد دیگرے ، کبھی ایک اور کبھی دو ( اشخاص یا چیزیں ) ، پے درپے.
     

  3. ایک ایک زَبان میں دَس دَس سُنانا

    ایک سان٘س یا سلسلے میں متعدد کوسنے یا گلیاں وغیرہ دے ڈالنا ، بری طرح کوسنا گالیاں دینا یا ڈانٹنا.
     

  4. ایک ایک کَر

    ۱. یکے بعد دیگرے.
    ۲. کل ، تمام ، سارے ، سب.
     

  5. ایک ایک قَدَم لاکھ لاکھ مَن کا ہو جانا

    رک : ایک ایک پانو الخ.
     

  6. ایک ایک کی سَو سَو سُنانا

    ترکی بہ ترکی جواب دینا ، طعن و تشنیع وغیرہ کے جاب میں بڑھ چڑھ کر کہنا.
     

  7. ایک ایک کے دو / دو دَس دَس ہونا

    تجارت میں دونا یا کئی گنا نفع ہونا.
     

  8. ایک ایک کی چار چار / - دَس دَس / - سَو سَو لَگانا / مَشْہُور کَرْنا

    پھانس کا بانس بنا کر پیش کرنا ، بھڑ کانے یا بہکانے کےے لیے مبالغے کے سانھ بیان کرنا.
     

  9. ایک ایکا

    یکا یک ، ایکا ایکی.
     

  10. ایک اِینٹ کی خاطِر مَسْجِد ڈھانا

    رک : این٘ٹ کی خاطر مسجد ڈھانا.