ایک سان٘س یا سلسلے میں متعدد کوسنے یا گلیاں وغیرہ دے ڈالنا ، بری طرح کوسنا گالیاں دینا یا ڈانٹنا.
جواب بھی وہ کہ ماضی و حالی و استقبال سب کو لپیٹے ایک زاب میں دس دس سناتی.
(۱۹۰۵ ، کایا پلٹ ، ۷۲).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .