( تاریخی ا ُصول پر )


ایک آن٘کھ () م ف  

۱. لمحے بھر ، مطلق ، قطعاً ( فعل منفی کے ساتھ).
۲. ایک سی نگاہ کے ساتھ ، یکسساں ، بغیر امتیاز کے ، برابری سے.