جتنی مچھلیاں اس میں تھیں ایک ایک کر کے سب سب اسے پہنچائیں.
(۱۸۰۳ ، اخلاق ہندی ، ۱۷۰).
راجا کے تعاقب کا استہ روکنے میں ایک ایک کر کے سارے راجپوت مار ے گئے.
(۱۹۳۶ ، افسانۂ پدمنی ، ۱۱۳).
اس کی زندگی بھر کی شقاوتیں ایک ایک کر کے یاد دلائیں.
(۱۹۲۶ ، شرر جویاے حق، ۳ : ۱۸).