ایک
آن٘کھ میں لَہْر بَہْر ایک آن٘کھ میں خُدا کا قَہْر
کہاوت
۱. ایک اولاد یا عزیز کے ساتھ محبت شفقت اور دوسرے سے بے توجہی یا نفرت.
ایک آنکھ میں لہر بھر ایک میں خدا کا قہر اس چھوٹی کھوٹی کی تو اتنی چاہ کہ جھمکوں کی جوڑی . . . اور میرے نام کی یہ دو کنگھیان.
(۱۹۱۰، لڑکیون کی انشا، ۶).
گھڑی میں مہربان گھڑی میں آزردہ.
بہر حال کیفیت یہ تھی کہ ایک آنکھ میں لہر بھر ایک آنکھ میں خدا کا قہر.
(۱۹۱۹، جوہر قدامت، ۳۷).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .