( تاریخی ا ُصول پر )


ایک آوے کے بَرتْن ہیں کہاوت  

ایک ہی سے اوصاف رکھتے ہیں ، ایک ہی خاندان یا گر وہ کے ہیں ، ایک ہی عادات و خصائل کے ہیں ( بیشتر ہجو یا تعریض کے مو قع پر ).
( امیر اللغات ، ۲ : ۳۰۶ ).