۱. کام کے مکمل ہونے میں سی کمی ، تکمیل میں ذرا سا نقص ( خصوصاً اکسیر تیار ہونے میں ).
اس کے مرنے میں کچھ نہ رہا تھا ، افسوس ہے کہ ایک آنچ کی کو با باقی رہی.
(۱۸۹۷ ، تاریخ ہندوستان ، ۶ : ۸۹).
کسی صاحب کو کیمیا کا شوق ہے لاکھون روپے پھونک دیے مگر ہمیشہ ایک آنچ کی کر رہی.
(۱۹۲۹ ، شرر مضامین ۱ / ۲ : ۷۴۴).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .