اکا دکا ، کوئی کوئی، کسی کسی ( قلت اور کمی کے اظہار کے لیے ).
تفصیل ان کی دیباچہ رقمی میں لکھ چکاہوں اور ایک آدھ کے جملے ان مربوط کر دیے.
(۱۹۰۵ ، آرائش محفل ، افسوس ، ۳).
کوئی ہونٹ چاٹ کر رہ جانا ہے ایک آد ڈاڑھ بھی گرم کر لیتا ہے.
(۱۹۲۵ ، 'اودھ پنچ، ۱۰، ۱۶ : ۵).
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .