( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۶۰ نتائج (۰سیکنڈ )
بادَل دیکھ کے گھڑَے پھوڑْنا
کثیر نفع کے آثار دیکھ کر موجودہ بضاعت کو تباہ کردیتا
بادَل رُندھ رُندھ کے آنا
بادل کا امن٘ڈ امن٘ڈ کے اور گھر گھر کے آنا ( اس کیفیت کے ناگوار گزرنے کے موقع پر مستعمل )
بادَل غَرق
وہ آتش بازی جو ہاتھ سے چھوٹتے ہی آسمان کی طرف جائے
بادَل کا بَجْنا
رعد کا گرجنا ، بجلی کا کڑکنا .
بادَل کا بھاگْنا
تیز ہوا کے ساتھ ابر کا تیز چلنا ، ہوا کے زور سے بادل کا تیز جانا
بادَل کَڑَکْنا
رک : بادل کا بجنا .
بادَل کے تِھگَلی لگْانا
رک : بادل میں تھگلی لگانا جو زیادہ مستعمل ہے .
بادَل کُھلْنا
بادلوں کاپھٹ کو آسمان دکھائی دینا ، بادلوں سے آسمان صاف ہو جانا .
بادل کَرج
بادَل گَرَج چَھتْ
آواز گون٘جنے والی چھت ، گن٘جیلی چھت.
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
>