بادلوں کاپھٹ کو آسمان دکھائی دینا ، بادلوں سے آسمان صاف ہو جانا .
رات دن بادل ذرا کھلتا نہیں
باغ میں یکساں ہیں اب آٹھوں پہر
(۱۸۷۳، کلیات قدر ، ۴۴ )
کچھ کھل گیا ہے جیسے بادل کوئی برس کر
یا شمع جل جلا کر اب جھلملا رہی ہے
(۱۹۴۱، صبح بہار ، اختر شیرانی ، ۱۸)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .