( تاریخی ا ُصول پر )


بادَل کا بھاگْنا () ف مر  

تیز ہوا کے ساتھ ابر کا تیز چلنا ، ہوا کے زور سے بادل کا تیز جانا
( نوراللغات ، ۱ : ۵۲۳ ؛ مہذب اللغات ، ۲ : ۱۹۸ ) .