( تاریخی ا ُصول پر )
واپس پچھلے صفحے پر جائیں
سرورق
تلاش
مفصل تلاش
تعارف
مستقبل کےمنصوبے
کتب خانہ
مطبوعہ جلدیں
رہنمائی
کچھ اس لغت کے بارے
تلخیصات و اشارت
رابطہ
تقرباََ ۸۵ نتائج (۰سیکنڈ )
بَغَل کا دُشْمَن
وہ دشمن جو پہلو ہی مین ہو ، بغلی دشمن.
بَغَل کا گُھونْسا
رک : بغلی گھونْسا.
بَغَل کھولْنا
ہاتھ پھیلانا (معافقے کے لیے)
بَغَل گاہ
دائیں یا بائیں طرف کی جگہ میمنہ یا میسرہ (فوج کا)۔
بَغَل گَرْم کَرنا
پہلو میں لیٹنا ساتھ سونا ہم بستر ہونا ؛ محبت سے گود میں بیٹھنا۔
بَغَل گَرْم ہونا
بغل گرم کرنا (رک) کا لازم۔
بَغَل گَرْمانا
رک: بغل گرم کرنا۔
بَغَل گَنْد
۱. بغل کے پسینے میں بد بو کی بیماری ایک مرض جس کے باعث بغل سے بری قسم کی بو آنے لگتی ہے۔
۲. جسے بغل کے پسینے میں بد بو کا مرض ہو۔
بَغَل گِیر
(بانْک) ایک دانْو جس میں حرف کی بغل سے نکل کر پشت پر پہنْچنے ہیں اور چھری کا وار کرتے ہیں۔
بَغَل گِیر کَرْنا
گلے لگانا ، معانقہ کرانا ملاپ کرا دینا۔
<
۱
۲
۳
۴
۵
۶
۷
>