پہلو میں لیٹنا ساتھ سونا ہم بستر ہونا ؛ محبت سے گود میں بیٹھنا۔
پہلو نہ نہی کیجیے مانند مہ نو
اک شب تو بغل کیجیے اے ماہ لقا گرم
(۱۸۴۰، شاہ نصیرچمنستان سخن ۱۱۲)
بغل گرم کرتا وہ کیا شِع سے
کہ اتنی کہاں تاب پروانے کو
(۱۹۰۵، یادگار داغ ۱۶۳)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .