۱. متلی یا قے روکنے کے لیے بغل کی طرف ناک جھکا کر سانْس لینا
جان کر مکھیوں کو جنس وغل
سونگھتے ہیں گل اپنی اپنی بغل
(۱۸۱۸ ، انشا ، ک ، ۳۶۴)
۲. شرمندہ ہونا پشیمان ہونا تائب ہونا
او ظالم بغلاں سونگنے لگیا.
(۱۷۶۵ ، دکھنی انوار سہیلی ، ۳۵۱)
اہم اطلاع
اردو لغت بائیس ہزار صفحوں پر مشتمل ، دو لاکھ چونسٹھ ہزار الفاظ کا ذخیرہ ہے . اسے اردو زبان کے جیّد اساتذہ نے 52 سال کی عرق ریزی سے مرتب کیا ہے .
زیر نظر ویب سائٹ انسانی کاوش ہے لہذہ اغلاط کے امکانات سے مبرا نہيں ، آپ سے التماس ہے کہ اغلاط کی نشان دہی میں ہماری معاونت فرمائیں .
نشان دہی کے لیے ہماری ویب سائٹ پر رابطہ کے ان باکس میں اپنی رائے سے آگاہ کریں .