( تاریخی ا ُصول پر )


بَغَل میں سونٹْا نام غَرِیب داس کہاوت  

اس شخص کی نسبت بولتے ہیں جس کے نام اور کردار میں تضاد ہو ۔
(نجم الامثال ۹۷)